دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

زمین سے 21 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک روشن ستارے کو بلیگ ہول نے نگل لیا

یہ منظر دنیا کے مختلف مقامات پر دوربینوں کی مدد سے دیکھا گیا

زمین سے 21 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک روشن ستارے کو بلیگ ہول نے نگل لیا۔

یہ منظر دنیا کے مختلف مقامات پر دوربینوں کی مدد سے دیکھا گیا۔

زمین سے کروڑوں نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک ستارہ بلیک ہول کے نہایت قریب پہنچ گیا

اور بلیک ہول کی کشش ثقل کی وجہ سے اس کے اندر غائب ہو گیا۔

جب ایسا ستارہ کسی بلیک ہول کا شکار ہوتا ہے

تو انتہائی تیز روشنی پیدا ہوتی ہے۔

زمین پر دوربینوں کی مدد سے اسی روشنی کا مشاہدہ کیا گیا۔

About The Author