دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بنگلہ دیش نے ریپ کی سزا موت مقرر کر دی

بنگلہ دیشی کابینہ نے سزائے موت دینے کی منظوری دی ہے

بنگلہ دیش نے ریپ کی سزا موت مقرر کر دی۔

حکومت کی طرف سے اعلان زیادتی کے واقعات کے بعد شروع ہونے والے کئی

روزہ مظاہروں کے بعد کیا گیا ہے۔

بنگلہ دیشی کابینہ نے سزائے موت دینے کی منظوری دی ہے۔

جسے کے لیے صدارتی آرڈیننس کل جاری کیا جائے گا

About The Author