دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسرائیل کا قطر کو امریکا کی جانب سے ایف 35 طیارے فروخت کی مخالفت

اسرائیل کے وزیر انٹیلی جنس ایلی کوہن نے کہا ہے کان کا ملک قطر کو ایف 35 طیاروں کی فروخت نہیں چاہتا

اسرائیل نے قطر کو امریکا کی جانب سے ایف 35 طیارے فروخت کی مخالفت کر دی

اسرائیل کے وزیر انٹیلی جنس ایلی کوہن نے کہا ہے کہ

ان کا ملک قطر کو ایف 35 طیاروں کی فروخت نہیں چاہتا،

مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی افواج کی برتری کو پڑوسی عرب ریاستوں پر قائم رکھنا ضروری ہے۔

ایلی کوہن کا کہنا تھا کہ خطے میں ہماری سیکیورٹی اور فوجی برتری ہمارے لیے سب سے اہم ہے۔

امریکا نے قطر کو ایف 35 طیارے فروخت کرنے کے بارے میں سوچنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔

About The Author