دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا کی سب سے معمر اسکائی ڈائیور خاتون انتقال کر گئیں

ڈلیس پرائس نے 54 سال کی عمر سے اسکائی ڈائیونگ کا آغاز کیا

دنیا کی سب سے معمر اسکائی ڈائیور خاتون انتقال کر گئیں۔

ڈلیس پرائس نے 54 سال کی عمر سے اسکائی ڈائیونگ کا آغاز کیا۔

انہوں نے 1100 سے زائد بار جہاز سے اکیلے چھلانگیں لگائیں

جس کے بعد 2013 میں ان کا نام گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا

ان کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی سکائی ڈائیونگ کے بنا ادھوری ہے

انہیں دی پرایڈ آف برطانیہ کے خصوصی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

About The Author