دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں اسکول جانے والے بچوں پر انوکھی پابندی عائد

بچوں پر پابندی عائد کی گئی ہے کہ وہ کلاس میں سالگرہ پر ’ہیپی برتھ ڈے کا گیت اب نہیں گائیں گے

برطانیہ میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اسکول جانے والے بچوں پر انوکھی پابندی عائد کردی گئی۔

بچوں پر پابندی عائد کی گئی ہے کہ وہ کلاس میں سالگرہ پر ’ہیپی برتھ ڈے

کا گیت اب نہیں گائیں گے۔پابندی کی وجہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز ہیں

اگر کلاس میں کوئی متاثرہ بچہ ہوا اور اُس نے گانا گُنگنایا تو وائرس پھیل سکتا ہے

جس سے دوسرے بچے بھی متاثر ہوں گے۔

برطانیہ کے مختلف اسکولز کی انتظامیہ نے والدین کو پابند کیا ہے کہ

وہ سالگرہ کے کیک بھیجنے سے گریز کریں کیونکہ اس سے بھی کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے۔

About The Author