دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیلے رنگ کی گلہری پہلی بار کیمرے کی آنکھ نے قید کر لی

امریکی ریاست الینوئس میں نوجوان نے انوکھے رنگ کی گلہری دیکھی

نیلے رنگ کی گلہری پہلی بار کیمرے کی آنکھ نے قید کر لی۔

امریکی ریاست الینوئس میں نوجوان نے انوکھے رنگ کی گلہری دیکھی،

فوراً اس کی ویڈیو بنا لی۔

ماہرین کے مطابق گلہری کی ایسی رنگت کسی خاص پھل کے مسلسل کھانے سے ہو سکتی ہے۔

About The Author