ٹک ٹوک موبائل ایپلیکیشن کو پاکستان کے تمام نیٹ ورک پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل فون کمپنیوں کو ہدایت جاری کر دیں ، زرائع
موبائل الیکشن ٹک ٹاک کو معیار بہتر بنانے کےلئے متعدد نوٹس دئیے گئے
ٹک ٹاک نے معیار کو بہتر نہ کیا ، پی ٹی اے
ٹک ٹاک غیر معیاری اور غیر اخلاقی مواد کو روکنے میں ناکام رہا
ٹک ٹاک کو پاکستان بھر میں بند کردیا گیا ہے
ٹک ٹاک کو عوامی شکایات پر بند کیا گیا ہے
ٹک ٹاک پر غیراخلاقی اور نامناسب مواد شیئرکرنے کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی پی ٹی اے نے
ٹک ٹاک پر پابندی عوامی شکایات کے بعد لگائیں
، پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو فائنل نوٹس اور جواب داخل کرانے کی مہلت دی تھی
ٹک ٹاک کی جانب سے شکایات کا ازالہ نہ کرنے پر پابندی لگائی گئی،
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ٹک ٹاک انتظامیہ کو پابندی سے متعلق آگاہ کردیا
غیراخلاقی مواد ہٹانےاورمناسب اقدامات اٹھانے پرپابندی کےفیصلے پرنظرثانی کی جاسکتی ہے،
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ