دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گیارہ سالہ بچے کی دادا دادی سے بے مثال محبت

برطانوی لڑکا کورونا لاک ڈاؤن کے باعث اپنے والد سمیت اٹلی میں پھنس گیا

گیارہ سالہ بچے کی دادا دادی سے بے مثال محبت

برطانوی لڑکا کورونا لاک ڈاؤن کے باعث اپنے والد سمیت اٹلی میں پھنس گیا۔

پروازیں بند ہوئیں تو اپنے والد کو پیدل چلنے پر قائل کر لیا۔

3 مہینے پیدل چل کر 1700 میل کا فاصلہ طے کیا۔

اٹلی، سوئٹرز لینڈ اور فرانس سے ہوتا ہوا برطانیہ پہنچ گیا۔

دادی سے گلے لگ کر خوب پیار وصول کیا۔ باپ بیٹے کو برطانیہ پہنچ کر

پہلے دو ہفتے کے لیے قرنطینہ میں بھی گزارنا پڑے۔۔

سفر کی دوران انہوں نے 17 ہزار ڈالرز کا عطیہ بھی جمع کیا۔

About The Author