ماحولیات کے لیے ’نوبیل انعام‘ جیسا ’دی ارتھ شاٹ پرائز‘ متعارف ،،
برطانوی شہزادے ولیم نے شاہی محل کے توسط سے دنیا کو ماحولیاتی آلودگی سے
بچانے اور قدرت کے تحفظ کے لیے منفرد تجاویز دینے والے افراد کے لیے نئے ایوارڈ کا اعلان کردیا۔
شہزادہ ولیم کے مطابق ’دی ارتھ شاٹ پرائز‘ دیے جانے سے ماحولیات اور قدرت کے تحفظ کا مسئلہ بھی اہمیت اختیار کرے گا
اور اس سے 2030 تک طے کیے گئے منصوبوں میں مدد ملے گی۔
دی ارتھ شاٹ پرائز‘ کا پہلا ایوارڈ آئندہ سال 5 افراد کو دیا جائے ۔۔
جس کی انعامی رقم ایک ملین پاؤنڈ ہو گی جو نوبل انعام سے زائد ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس