دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی جیل میں قیدیوں کو بے بی شارک سنانے کو غیرانسانی سزا قرار دے دیا گیا

بےبی شارک ڈو ڈو گانا 2015 میں ریلیز ہوا تھا۔

امریکی جیل میں قیدیوں کو بے بی شارک بار بار سنانے کو غیرانسانی سزا قرار دے دیا گیا

اوکلاہاما کاؤنٹی جیل کے 3 سابق عہدیداران کو قیدیوں کے ساتھ خراب سلوک پر مقدمے کا سامنا ہے

جن پر الزام ہے کہ وہ قیدیوں کو زبردستی بچوں کا گانا بے بی شارک سننے پر مجبور کرتے تھے،،

تحقیقات کے مطابق ایسے سلوک سے قیدیوں کا ذہنی تناؤ بڑھ گیا ہے ۔۔۔

بےبی شارک ڈو ڈو گانا 2015 میں ریلیز ہوا تھا۔

About The Author