دنیا کی پہلی ریڈار ٹیکنالوجی سے لیس موٹرسائیکل کی پروڈکشن شروع کردی گئی۔
اٹلی کی داکوٹی نامی کمپنی نے ملٹی سٹراڈا وی 4 موٹرسائیکل کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ
اس کے اگلے اور پچھلے حصے میں ریڈار ٹیکنالوجی نصب ہے۔
موٹرسائیکل کے فرنٹ پر موجود ریڈار کروز کنٹرول کو ان ایبل کرتا ہے
جس سے سڑک پر دیگر گاڑیوں کو خود سے فاصلہ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
جبکہ پچھلے حصے میں موجود ریڈار ان گاڑیوں کی نشاندہی کرتا ہے
جو موٹرسائیکل چلانے والوں کے بلائنڈ اسپاٹ پر ہوتی ہیں۔
ریڈار کا وزن 190 گرام ہے اور ان کا حجم ایک ایکشن کیمرے جتنا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس