دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سمندروں کی صفائی کرنے والا منفرد آلہ تیار

جو سمندر سے پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے صاف کرسکے گا

سمندروں کی صفائی کرنے والا منفرد آلہ تیار۔۔

جاپان کی آٹو موبائل کمپنی نے سمندری آلودگی میں کمی کے لیے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے

جو سمندر سے پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے صاف کرسکے گا۔

آلہ کشتیوں کے باہر نصب موٹر کو مائیکرو پلاسٹک جمع کرنے کے قابل بناتا ہے۔

جن سے آبی حیات کی زندگی کو محفوظ بنانے میں مدد ملے گی.

About The Author