شادی کی ان ڈور تقریبات کےلیے 300 سے زائد افراد کی اجازت نہیں ہوگی،این سی اوسی
این سی او سی نے شادی ہالز کےلیے گائیڈ لائنز جاری کردیں ۔
این سی او سی کی طرف سے جاری اعلامیے میں بتایا گیاہے کہ شادی ہالز میں تقریبات کا دورانہ صرف 2 گھنٹے ہوگا
شادی ہالز میں تقریبات کاوقت رات 10 بجے تک ہوگا،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانوں کے ساتھ ہالزسیل کیے جائیں گے
ان ڈور تقریبات کےلیے 300 سے زائد افراد کی اجازت نہیں ہوگی،آئوٹ ڈور تقریبات میں 500 افراد شرکت کرسکیں گے
کورونا کے باعث دنیا بھر میں بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی ہے
عوامی اجتماعات کے انعقاد سے متعلق مزید مشاورت جاری ہے،این سی اوسی
اے وی پڑھو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
سرائیکی قوم کا مقدمہ۔۔۔||عامر حسینی
اسلم رسول پوری ۔۔ سرائیکی علم وادب دا معتبر حوالہ||عاشق خان بزدار