دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مہنگائی کی پسی عوام پربجلی بم گرادیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی 2020 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا

مہنگائی کی پسی عوام پربجلی بم گرادیا گیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ صارفین کے بلوں پرہوگا۔

رواں ماہ صارفین پر10 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن کے علاوہ تمام صارفین پرہوگا،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی 2020 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا

About The Author