دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ٹرمپ کے تمام ٹیسٹ کلیئر آ گئے

وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے امریکی صدر کی صحت سے متعلق رپورٹس جاری کردیں

امریکی صدر ٹرمپ کے تمام ٹیسٹ کلیئر آ گئے

ٹرمپ میں کورونا کی کوئی علامت نہیں پائی گئی

وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے امریکی صدر کی صحت سے متعلق رپورٹس جاری کردیں

وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر سین کونلی کے مطابق وائٹ ہاؤس منتقل ہونے کے چار دن بعد امریکی صدر کی صحت مکمل طور پر نارمل حالت پر آ گئی ہے

ان میں بخار کی علامت بھی ختم ہو گئی ہے

امریکی صدر ٹرمپ کی کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد پہلی بار اوول آفس آمد

ویڈیو پیغام میں ٹرمپ نے کورونا سے متاثر ہونا اپنے لیے خوش قسمتی قراردے دیا

کہا انہوں نے خود جو ادویات لیں، ان سے جلد ٹھیک ہو گیا

About The Author