میکسیکو میں شہاب ثاقب ٹوٹنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا
مونٹیری شہر میں رات کے وقت شہاب ثاقب ٹوٹنے کا منظر ریکارڈ ہو گیا،
ریکارڈنگ ایک سیکیورٹی کیمرہ میں ہوئی، ویڈیو میں شہابیہ کو زمین کے کرۂ ہوا میں داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
شہابِ ثاقب وہ چمک دار اجرام فلکی ہیں جو فضا سے آتے اور زمین پر گرتے ہیں
نہیں شہابیہ اور عام اردو میں گرتے ہوئےستارے بھی کہا جاتا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس