دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے فوارہ کا افتتاح 22 اکتوبر کو ہوگا

جسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا جائے گا۔

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے فوارہ کا افتتاح 22 اکتوبر کو ہوگا

فوارے کو پام فاونٹین کا نام دیا گیا ہے

جسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا جائے گا۔

14 ہزار مربع فٹ کے دائرے پر پھیلا یہ فوارہ 105 میٹر اونچا ہے ،

جبکہ نچلے حصے میں 3 ہزار سے زیادہ بلب لگائے گئے ہیں

جن کی رنگا رنگ روشنی سے پانی کے ساتھ دلآویز منظر دیکھنے کو ملیں گا۔

فوارے کے افتتاح کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے روزانہ 20 شو پیش کیے جائیں گے،

شو کا دورانیہ 3 منٹ کا ہوگا۔

About The Author