دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایپل کمپنی کو بڑا نقصان، ایک لاکھ سے زائد موبائل فونز چوری ہوگئے

ایپل کو اپنی ڈیوائسز کی ری سائیکلنگ کے معاملے میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔

ایپل کمپنی کو بڑا نقصان، ایک لاکھ سے زائد موبائل فونز چوری ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق ایپل کو اپنی ڈیوائسز کی ری سائیکلنگ کے معاملے میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔

ایپل کمپنی نے کینیڈا کی ایک کمپنی کو 2015 سے 2017 کے درمیان تقریباً 5 لاکھ 76 ہزار 880 ڈیوائسز ری سائیکلنگ کے لیے دیں۔

ایپل کا دعویٰ ہے کہ کینیڈین کمپنی جی ای ای پی کی اسکروٹنی میں اس کے

تقریباً ایک لاکھ 3 ہزار 845 ڈیوائسز شامل نہیں۔

تاہم کینیڈین کمپنی نے ایپل کے تمام دعوؤں کو مسترد کردیا۔

About The Author