دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا کا ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز سے متعلق ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی

دنیا کا ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے،

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز سے متعلق ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی۔

ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایمرجنسی پروگرامز مائیک ریان کا کہنا ہے کہ

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں یورپ کی طرح کورونا کیسز میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افریقہ اور مغربی بحرالکاہل کے علاقوں میں صورتحال نسبتاً بہتر ہے۔

تاہم دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ اب بھی خطرے کی زد میں ہے،

دنیا ایک مشکل دور کی طرف بڑھ رہی ہے۔

About The Author