دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پانچ ریال کے سعودی نوٹ کا اجرا کردیا گیا

پولیمر سے بنے نئے کرنسی نوٹ میں تمام سکیورٹی فیچرز موجود ہیں

سعودی عریبیئن مانیٹرنگ اتھارٹی نے پلاسٹک سے بنے پہلے پانچ ریال کے سعودی نوٹ کا اجرا کردیا

 پولیمر سے بنے نئے کرنسی نوٹ میں تمام سکیورٹی فیچرز موجود ہیں

اور یہ طویل عرصے تک استعمال کے قابل رہیں گے

سعودی مالیاتی ادارے کا مزید کہنا کہ 5 ریال کے کرنسی نوٹوں کے

بعد باقی کرنسی نوٹ بھی مرحلہ وار جاری کیے جائیں گے۔

ساما کے مطابق پلاسٹک نوٹ پر ہاتھ سے لکھا بھی نہیں جاسکتا۔

About The Author