دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ کی حدود میں جزائر کی ملکیت کا تنازعہ

آئین کے آرٹیکل 172کی شق 2 کے مطابق جزائر سندھ حکومت کی ملکیت ہیں

سندھ کی حدود میں جزائر کی ملکیت کا تنازعہ

سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن سندھ کا سیکٹری کیبنٹ ڈویژن کو خط

آئین کے آرٹیکل 172کی شق 2 کے مطابق جزائر سندھ حکومت کی ملکیت ہیں خط ،کا متن

سندھ حکومت نے نیک نیتی اور چند شرائط کی بنیاد پر وفاق کو زمین جزیرے پر ترقیاتی کام کی اجازت دی تھی

سندھ حکومت نے جولائی میں وفاقی حکومت کو لکھا گیا خط واپس لے لیا

لینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ سندھ نےوفاقی حکومت کو فیصلے سےآگاہ کردیا

سندھ کابینہ کےفیصلے کی روشنی میں جولائی میں لکھا گیا خط واپس لیتے ہیں،

About The Author