جنوری 2, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ماہرین نے آکٹوپس سے ملتا جلتا روبوٹ بنا لیا

جو آکٹوپس کی طرح ہی پانی میں تیراکی بھی کر سکتا ہے

امریکی ماہرین نے آکٹوپس سے ملتا جلتا روبوٹ بنا لیا

جو آکٹوپس کی طرح ہی پانی میں تیراکی بھی کر سکتا ہے۔

اس روبوٹ کو اسکوئڈ بوٹ کا نام دیا گیا ہے۔

یہ روبوٹ آگے بڑھنے کے لیے پانی لو اپنے چیمبرز کے اندر کھینچتا ہے

اور پھر اس پانی کو پریشر کے ساتھ باہر نکالتے ہوئے جیٹ کی طرز پر آگے بڑھتا ہے۔

اسکوئڈ بوٹ بنانے کے لیے پلاسٹک کے ٹکڑوں کو جوڑا گیا

تا کہ اس کا لچکیلا پن برقرار رہے اور یہ آکٹوپس کی طرح ہی نظر آئے۔

About The Author