کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو
امریکہ میں ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین سے گرفتار کرلیا گیا۔
امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ
جان میکافی پر دو ہزار چودہ سے اٹھارہ تک ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے کا الزام ہے
جب کہ ان پر اثاثے چھپانے کا بھی الزام ہے ۔ محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ
جان میکافی نے اپنی آمدنی دوسروں کے نام پر اکاؤنٹس میں جمع کی ہے ۔
جان میکافی کی اسپین سے امریکہ منتقلی ابھی باقی ہے جب کہ
الزام ثابت ہونے پر انہیں 30 سال تک قید ہو سکتی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس