سائنس دانوں نے 24 ایسے سیارے دریافت کر لیے جو زندگی گزارنے کے لئے
زمین سے زیادہ موزوں ہوسکتے ہیں
جرنل آسٹروبائیالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں دو درجن سیاروں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
جو زمین سے بڑی عمر کے ، زیادہ گرم اور ممکنہ طور پر پانی سے بھرپور ہیں۔
کچھ انسانی رہائش کے قابل سیاروں کے گرد ان کے چاند بھی چکر لگاتے دکھائی دئیے۔
یہ سیارے ایسے ستاروں کے گرد گردش کر رہے ہیں جو سورج سے زیادہ روشن ہیں۔
سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ وہ ان 24 سیاروں پر جلد نہیں پہنچ سکتے ،
کیونکہ یہ تمام سیارے 100 روشنی سال سے زیادہ دور ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس