دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماں کے جانے کا دکھ ،،شہزادہ ہیری کی زندگی مشکل میں پڑ گئی

لیڈی ڈیانا کی موت کے بعد شہزادہ ہیری کو تھراپیز کی بھی ضرورت پڑی

ماں کے جانے کا دکھ ،،شہزادہ ہیری کی زندگی مشکل میں پڑ گئی

شہزادہ ہیری تین سال قبل مکمل نروس بریک ڈاؤن سے بچے

بیٹل آف برادر نامی  کتاب میں مصنف نے  لکھا ہے کہ لیڈی ڈیانا کی موت کے بعد شہزادہ ہیری کو تھراپیز کی بھی ضرورت پڑی،

برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی زندگی کو مشکل سفر قرار دیا ہے۔

مصنف کے مطابق جب شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے

شاہی خاندان  چھوڑنے سے پہلے شاہی فیملی کو صرف دس منٹ کا وقت دیا تو شہزادہ ولیم بہت مایوس ہوئے

About The Author