دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں مزید تیزی آ گئی

ناگورنو کاراباخ نے مزید اکیس فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں مزید تیزی آ گئی،

دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے،

ناگورنو کاراباخ نے مزید اکیس فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے

دونوں طرف سے فوجیوں اور شہریوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد دو سو پچاس سے زائد ہو گئی۔

نیٹو نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے، روس نے کہا ہے کہ

کاراباخ کے دہشت گردوں کا گڑھ بننے کا اندیشہ ہے،

ترکی نے جنگ بندی کے مطالبے پر تنقید کی ہے،

آذربائیجان کا کہنا ہے کہ ناگورنو کاراباخ سے آرمینیا کے مکمل انخلاء تک جنگ بندی نہیں ہو گی۔

About The Author