کورونا وائرس سے بچاو کے لئے مسجد حرم الحرام میں روبوٹ کے ذریعے سپرے کرنے کا عمل شروع کیا گیا
روبوٹ مسجد کے مختلف حصوں میں سنیٹائزر سپرے کرکے زائرین کو وبا سے محفوظ بنا رہا ہے
مسجد حرم الحرام کی انتطامیہ کی جانب سے مسجد میں کورونا وائرس سے بچاو کے لئے روبوٹ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں
خودکار نظام کے تحت منی روبوٹ ہر نماز کے بعد بیت اللہ شریف کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس سے بچاو کے لئے سنیاٹزر سپرے کرتا ہے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ
عمرہ زائرین کو وبا سے محفوظ بنانے کے لئے تمام تر حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیںا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس