دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مداحوں کا انتظار ختم ۔۔ ایپل کے سال کے سب سے بڑے ایونٹ کا اعلان

ایپل کمپنی کی جانب سے ایونٹ کے دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں

مداحوں کا انتظار ختم ۔۔ ایپل کے سال کے سب سے بڑے ایونٹ ۔۔

آئی فون 12 کی ریلیز نے ڈیٹ کا اعلان ہو گیا

‎ ایپل کمپنی کی جانب سے ایونٹ کے دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں

جو 13 اکتوبر کو منعقد ہوگا جس کی ٹیگ لائن ‘ہائی اسپیڈ’ رکھی گئی ہے۔پہلی بار آئی فون میں فائیو جی سپر فاسٹ اسپیڈ دی جائے گی ۔۔۔

ایونٹ مکمل طور پر آن لائن ہو گا جسے ایپل کی ویب سائٹ پر لائیو دیکھا جا سکے گا ۔۔۔

رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے ایک ساتھ 4 نئے آئی فونز پیش کیے جائیں گے۔

ان میں آئی فون 12 منی، آئی فون 12، آئی فون 12 پرو اور آئی فون 12 پرو میکس شامل ہوں گے۔

About The Author