دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر داخلہ نے صحافی احمد نورانی کی ٹانگیں توڑنے کا کس سے کہا؟

بشیر میمن کے مطابق جب وزیر داخلہ کو بتایا گیا کہ ان کو درخواست دینا پڑے گی اور عدالت میں بھی پیش ہونا ہوگا

پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق سربراہ بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ایک ٹویٹ پر صحافی احمد نورانی کے خلاف کارروائی کے لیے کہا تھا۔

بشیر میمن کے مطابق جب وزیر داخلہ کو بتایا گیا کہ ان کو درخواست دینا پڑے گی اور عدالت میں بھی پیش ہونا ہوگا تو انہوں نے صحافی کی ٹانگیں توڑنے کے لیے کہا۔

بشیر میمن کے انکشافات مطیع اللہ جان ایم جے ٹی وی کو اس انٹرویو میں دیکھیے

#BashirMemon PART 2  وزیرداخلہ بولا “ٹانگیں توڑ دیں”   سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن ۔

About The Author