دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

کابینہ اجلاس میں مہنگائی میں کمی کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

کابینہ میں مہنگائی کی شرح ،ریلوے اور پی آئی کی بحالی سمیت اہم قومی معاملات پر غور

کابینہ ارکان کا ڈاکٹروقار مسعود کی معاون خصوصی ریونیو تقرری کا خیر مقدم

کابینہ اجلاس میں مہنگائی میں کمی کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ

حکومت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے ،بریفنگ

گندم کی درآمد سے آٹے کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ ختم ہوگا، کابینہ کو بریفنگ

گندم کی پہلی کھیپ پہنچ چکی ،باقی جلد پہچ جائیگی ،کابینہ کو بریفنگ

کابینہ کا چینی کی قیمیتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

کریک ڈاون فعال انداز میں ہوگا ،ذخیرہ اندوزوں پر ہاتھ ڈالا جائے گا،کابینہ میں فیصلہ

وزیر ریلوے نے ریلوے کی بحالی اور تعمیر نو کا پلان پیش کردیا

ریلوے کے ملازمین کی پنشن کا معاملہ وفاقی کابینہ کےاجلاس میں پیش

کراچی سرکلر ریلوے کی مکمل بحالی تین مراحل میں ہوگی,بریفنگ

سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کی جلد بحالی کی ہدایت دی یے،وزیر ریلوے

پی آئی اے کے سالانہ منافع اور نقصان کی رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش

About The Author