دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی فرانس میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

سیلابی ریلہ گھروں پلوں اور سڑک کے مختلف حصوں کو اپنے ساتھ بہا لے گیا

جنوبی فرانس میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

چار افراد ہلاک اٹھارہ لاپتہ ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلہ گھروں

پلوں اور سڑک کے مختلف حصوں کو اپنے ساتھ بہا لے گیا

ایک ہزار ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ فوجی اہلکار اور ہیلی کاپٹرز بھی

امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

About The Author