دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مائیکرو سافٹ نے اپنے سرچ انجن کا نام بدل دیا

سرچ انجن کے ہوم پیج پر مائیکرو سافٹ بنگ کے لوگو میں بدل جائے گا

مائیکرو سافٹ نے اپنے سرچ انجن کا نام بدل دیا

کمپنی نے بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ اب اسے مائیکرو سافٹ بنگ کہا جائے گا۔

اس برانڈنگ کا مطلب یہ بھی ہے کہ بنگ کا لوپ اب اپ ڈیٹ ہوکر

سرچ انجن کے ہوم پیج پر مائیکرو سافٹ بنگ کے لوگو میں بدل جائے گا۔

کمپنی کی جانب سے حالیہ برسوں میں متعدد پراڈکٹس میں مائیکرو سافٹ کے نام کا اضافہ کیا ہے ۔۔

جیسے ونڈوز اسٹور کا نام بدل کر مائیکرو سافٹ اسٹور کردیا گیا

اور آفس 365 کو اب مائیکروسافٹ 365 کہا جاتا ہے۔

About The Author