دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیرو میں مارچ سے بند بین الاقوامی فلائٹس دوبارہ سے بحال کردیں گئیں

لیما انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلے طیارے کو لینڈ ہوتے پیرو کے صدر نے براہ راست دیکھا

پیرو میں مارچ سے بند بین الاقوامی فلائٹس دوبارہ سے بحال کردیں گئیں

لیما انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلے طیارے کو لینڈ ہوتے پیرو کے صدر نے براہ راست دیکھا

رپورٹ کے مطابق پیرو سے گیارہ ممالک میں فلائٹس جائیں گی

اب تک کورونا وائرس سے پیرو میں بتیس ہزار سے

زائد اموات ریکارڈ کی جاچکی ہیں

About The Author