دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپوں کا ساتواں روز

آرمنیا نےخطے میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپوں کا ساتواں روز۔

آذری افواج کا مقبوضہ نوگورنو کاراباخ کے اہم اسٹرٹیجک مقامات پر قبضہ کرنے کا دعوع۔

آرمنیا نےخطے میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی

تاہم آذربائیجان کا نوگورنو کاراباخ سے آرمنیا کی فوج کے انخلا تک جنگ بندی سے انکار ۔

صدرتی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ آرمنیا کو ہر حال مقبوضہ علاقے خالی کرنے ہونگے ۔

نوگورنو کاراباخ کی انتطامیہ نے مزید 54 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

دونوں اطراف ہلاکتوں کی تعداد دو سو سے بڑھ گئی ہے۔

About The Author