دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انوکھی شیلڈ پہننے پر ارجنٹائن کے سابق فٹبالر ڈیاگو میراڈونا مذاق کا نشانہ بن گئے

سوشل میڈیا صارفین نے میراڈونا کو کارٹون کردار بذ لائٹ ایئر سے تشبیہ دے دی

فٹبال میچ کے دوران کورونا سے بچاؤ کے لیے انوکھی شیلڈ پہننے پر

ارجنٹائن کے سابق فٹبالر ڈیاگو میراڈونا مذاق کا نشانہ بن گئے۔

سوشل میڈیا صارفین نے میراڈونا کو کارٹون کردار بذ لائٹ ایئر سے تشبیہ دے دی.

میراڈونا فٹبال جمنیزیا کے مینجر ہیں۔ کورونا لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد

پہلی بار اپنی ٹیم کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم میں موجود تھے

About The Author