دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کویت میں سپرد خاک

ولی عہد شیخ نواف ال احمد الصباح نے امیر کویت کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو کویت میں سپرد خاک کر دیا گیا

ولی عہد شیخ نواف ال احمد الصباح نے امیر کویت کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

مرحوم کی میت کو امریکہ سے خصوصی طیارے کے زریعے کویت لایا گیا

شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو کویت شہر کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

کورونا وباء کی وجہ سے عوام کو مرحوم امیر کویت کی نماز جنازہ میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی،

کویت نے چالیس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے،

شیخ نواف ال احمد الصباح نے امیر کویت کی حیثیت سے حلف لے کر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

About The Author