دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان میں’ٹوئٹر قاتل‘ کے نام سے بدنام زمانہ شخص کا نو افراد کے قتل کا اعتراف

اس شخص نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے 2017 میں 8 خواتین اور ایک مرد کو قتل کیا اور ان کی لاشیں چھپا دیں

جاپان میں’ٹوئٹر قاتل‘ کے نام سے بدنام زمانہ شخص نے نو افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس شخص نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ

اس نے 2017 میں 8 خواتین اور ایک مرد کو قتل کیا اور ان کی لاشیں چھپا دیں۔

قاتل کے مطابق جن لوگوں کو اس نے قتل کیا ہے

انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر خودکشی کرنے کی خواہش کی تھی۔

About The Author