دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں دو طیارےآپس میں ٹکرا گئے،فائٹر جیٹ ایف 35 بی تباہ ہو گیا

طیارہ گرنے کا یہ واقعہ کیلی فورنیا کی ایمپیریل کاؤنٹی میں پیش آیا۔

امریکہ میں دو طیاروں کی فضا میں ٹکر ہو گئی ، فائٹر جیٹ ایف 35 بی تباہ ہو گیا۔

امریکی فضائیہ کا ایف 35 بی فضا میں ری فیولنگ کرنے والے دوسرے طیارے سے

ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔

طیارہ گرنے کا یہ واقعہ کیلی فورنیا کی ایمپیریل کاؤنٹی میں پیش آیا۔

تاہم اس دوران لڑاکا طیارے کا پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔

ری فیولنگ کرنے والے طیارے نے تصادم کے بعد باحفاظت کریش لینڈنگ کرلی۔

About The Author