دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مریخ کے جنوبی برفانی قطب کی سطح کے نیچے 3 جھیلیں دریافت

تینوں جھیلیں برف کی ایک موٹی تہہ کے نیچے چھپی ہیں

مریخ میں 3 جھیلیں دریافت

اٹلی کے روما ٹرائی یونیورسٹی کے محققین نے مریخ کے جنوبی برفانی قطب کی

سطح کے نیچے پانی کی جھیلوں کو دریافت کیا ہے۔

تینوں جھیلیں برف کی ایک موٹی تہہ کے نیچے چھپی ہیں،

جن میں سب سے بڑی جھیل 19 میل رقبے پر پھیلی ہے

جس کے ارگرد متعدد چھوٹے تالاب موجود ہیں۔ محققین کو توقع ہے کہ

ان جھیلوں کا پانی بہت زیادہ کھارا ہوگا

جب ہی وہ اتنے کم درجہ حرارت میں سیال شکل میں برقرار رہ سکا ہوگا۔

About The Author