دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خراب کیمرے گاڑیاں بنانے والی کمپنی فورڈ کے لیے مسئلہ بن گئے

امریکی کمپنی نے صارفین سے سات لاکھ گاڑیوں کی واپسی کا کہہ دیا

خراب کیمرے گاڑیاں بنانے والی کمپنی فورڈ کے لیے مسئلہ بن گئے

امریکی کمپنی نے صارفین سے سات لاکھ گاڑیوں کی واپسی کا کہہ دیا ۔

گاڑیوں میں نئے کیمرے لگائے جائیں گے وہ بھی بالکل فری ۔

رپورٹ کے مطابق گاڑی میں موجود بیک اپ کیمرے مسخ شدہ تصاویر دکھا سکتے ہیں

یا ایک دم بند بھی ہو سکتے ہیں جو خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ،،

کیمروں کا مسئلہ 2020 ورژن کی گاڑیوں میں سامنے آیا ہے

تاہم کسی حادثے کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی

About The Author