آلودگی اور گلوبل وارمنگ کے باعث گرین لینڈ میں جمی برف تیزی سے پگھلنے لگی
امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گرین لینڈ میں 21 ویں صدی میں برف جس تیز رفتاری سے پگھلے گی،
ایسا گزشتہ بارہ ہزار سال میں نہیں ہوا,, امریکی ماہرین کے مطابق کرہ ارض کے بیرونی فضائی حلقے میں اس حد تک کاربن ڈائی آکسائیڈ جمع ہو چکی ہے کہ
آئندہ پچاس سال تک اس کا اخراج نصف کرنے کے باوجود گرین لینڈ میں پگھلتی برف کو بچایا نہیں جا سکے گا
آلودگی اور گلوبل وارنگ، گرین لینڈ میں جمی برف تیزی سے پگھلنے لگی
کرہ ارض کے بیرونی فضائی حلقے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑی مقدار جمع
آئندہ 50 سال تک اخراج نصف کرنے کے باوجود گرین لینڈ میں برف کو پگھلنے سے روکنا ناممکن
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس