سعودی عرب میں کتوں کے لیے ایک ایسا کیفے کھولا گیا ہے
جہاں مالکان اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ کافی کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
سعودی عرب میں عوامی مقامات پر پالتو کتوں کو لے جانے پابندی عائد تھی
لیکن سعودی حکومت کی جانب سے تیل پر انحصار کم کرنے کی پالیسی کے تحت جہاں سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ خواتین کو تھیٹر،
کھیلوں کے میدان اور ڈرائیونگ کی اجازت دی گئی وہیں دیگر سختیاں بھی کم کی جا رہی ہیں۔
اب سعودی عرب میں پالتو جانوروں کو کیفے لے جانے اور ان کے ساتھ کافی پینے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس