دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی حکومت کا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.40 پیسے کمی کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرول کی موجودہ قیمت کو برقرار رکھنے کا بھی فیصلہ کیا ہے

وزیراعظم آفس کے مطابق اگلے 15 روز کے لیے

وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.40 پیسے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے پیٹرول کی موجودہ قیمت کو برقرار رکھنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے،

قیمتوں میں رد و بدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

About The Author