امریکی صدر ٹرمپ کے سابق کیمپین مینجر کو خودکشی کی کوشش پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق مسٹر پارسکیل کی اہلیہ نے اطلاع دی کہ
ان کے شوہر گھر میں موجود ہیں اور ان کے پاس اسلحہ ہے،
وہ خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ پولیس کے پہنچنے پر پارسکیل نے سرینڈر کرلیا۔
پولیس کے مطابق مسٹر پارسکیل کو کوئی چوٹ نہیں آئی تاہم انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
وہ امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے مینجر تھے،
انہیں اوکلاہوما کی ریلی کے بعد سینئر پوزیشن سے ہٹادیا گیا تھا۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس