امریکا کی جانب سے ایران کو افغان امن مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے
امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ
ایران کو مختلف فورمز میں شامل ہونا چاہیئے جہاں ہم اور وہ بھی افغانستان کے مستقبل پر بات چیت کریں
تاہم ان کا کہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ایران چاہے گا کہ ہم افغانستان میں شکست یا فتح کے بغیر تنازع میں الجھے رہ کر بھاری قیمت ادا کرتے رہیں
جب تک کہ ایران اور امریکا کے درمیان سمجھوتہ نہ طے پا جائے،
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس