دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کھلاڑیوں کے گالف ٹورنامنٹ منعقد

ٹورنامنٹ میں 'سنگل' مقابلوں کو جیتنے والی کھلاڑی کو دس لاکھ ڈالر کا انعام رکھا گیا ہے

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کھلاڑیوں کے گالف کے بین دو ٹورنامنٹ منعقد ہو رہے ہیں

سعودی لیڈیز انٹرنیشنل’ کے نام سے پہلا ٹورنامنٹ نومبر کی 12 سے 15 تاریخ تک منعقد ہو گا

جب کہ دوسرا 17 سے 19 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ٹورنامنٹ ‘رائل گرین گالف کلب’ میں کھیلے جائیں گے ۔

پہلا ٹورنامنٹ اس سال مارچ میں منعقد ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی وبا کی وجہ

اس کو موخر کر دیا تھا۔

ٹورنامنٹ میں ‘سنگل’ مقابلوں کو جیتنے والی کھلاڑی کو دس لاکھ ڈالر کا انعام رکھا گیا ہے

About The Author