دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

واٹس ایپ میں ایکسپائرنگ میڈیا نامی فیچر کی آزمائش

نئے فیچر کے تحت جس فرد کو ایکسپائرنگ میڈیا میسج ملے گا

واٹس ایپ میں ایکسپائرنگ میڈیا نامی فیچر کی آزمائش

کسی بھی شیئر کی جانے والی میڈیا فائلز کو مخصوص وقت پر ایکسپائر کرنے کا آپشن ہوگا

نئے فیچر کے تحت جس فرد کو ایکسپائرنگ میڈیا میسج ملے گا

وہ اسے ایک بار دیکھ سکے گا اور جیسے ہی چیٹ ونڈو سے باہر نکلے گا

وہ میسج ڈیلیٹ ہوجائے گا۔

گزشتہ سال بیٹا ورژن کے گروپ چیٹ میں دستیاب ہونے

والا پیغام 5 سیکنڈ یا ایک گھنٹے بعد ڈیلیٹ ہوجاتا تھا۔

About The Author