دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلیک لائیو میٹرز نے میلان فیشن ویک میں بھی جگہ بنالی

سیاہ فام ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات پہنے ماڈلز نے میلان کی تاریخی عمارات میں شوٹ کروایا

بلیک لائیو میٹرز نے میلان فیشن ویک میں بھی جگہ بنالی۔

سیاہ فام ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات پہنے ماڈلز نے میلان کی تاریخی عمارات

میں شوٹ کروایا

شائقین نے فیشن ویک کو آن لائن دیکھا۔

شو کو سیاہ فام ڈئیزائنرز اور ماڈلز کے اعزاز میں بلیک لائیو میٹرز

اور دیگر سیاہ فام کونسل نے آرگنائز کیا۔

About The Author