اب خواتین اہلکار بم اور بارودی مواد ناکارہ بنائیں گی
متحدہ عرب امارات کی پولیس میں خواتین اہلکاروں کے دستے کو شامل کرلیا گیا
جو بموں کو ناکارہ بنانے کا کام کریں گی۔
دبئی پولیس کے مطابق بموں کو ناکارہ بنانے کا کام مرد اہلکار کرتے تھے
مگر اب یہی کام خواتین اہلکار مہارت کے ساتھ کر کے خود کو ثابت کریں گی ۔
دستے میں پانچ خواتین شامل ہیں جن کو 8 ماہ خصوصی تربیت دے کر ماہر بنایا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس