دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایسا ائیرکنڈیشنر جو جیب میں بھی سما جائے

سونی کمپنی نے وئیرایبل ریون پاکٹ نامی اے سی متعارف کرا دیا

ایسا ائیرکنڈیشنر جو جیب میں بھی سما جائے

سونی کمپنی نے وئیرایبل ریون پاکٹ نامی اے سی متعارف کرا دیا

جسے خصوصی ٹی شرٹ پاکٹ میں رکھا جائے گا۔

موبائیل ایپ کی مدد سے چلنے والی ڈیوائس گردن پر تھرمو الیکٹرک کولنگ خارج کرے گی ۔

اگر موسم گرم ہے تو اے سی آپ کا جسمانی درجہ حرارت 13 ڈگری تک پہنچائے گا جبکہ سرد موسم میں یہ جسمانی درجہ حرارت بڑھا کر 8 ڈگری تک لے جائے گا،

کمپنی کے مطابق اے سی میں پلیٹیر ایفیکٹ استعمال کیا گیا ہے جو کہ عام طور پر گاڑی کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ائیرکنڈیشنر جو جیب میں بھی سما جائے

سونی کمپنی نے ویئرایبل ریون پاکٹ نامی اے سی متعارف کرا دیا

گرمی میں ٹھنڈ پہنچائے، سردی سے بھی بچائے

سونی کمپنی نے ویئرایبل ریون پاکٹ نامی اے سی متعارف کرا دیا

About The Author